Pakistan Legal Academy
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔
“Empowering Legal Minds for a Just Tomorrow“
پاکستان لیگل اکیڈمی راولپنڈی
Personality Quiz in (Urdu Language)
1 / 25
کیا آپ کفایت شعار ہیں؟
2 / 25
کسی پڑوسی ملک کے علماء کی ہربات ماننا ضروری سمجھتے ہیں ؟
3 / 25
میں جیسا بھی ہوں اپنے آپ میں خوش رہتا ہوں۔
4 / 25
اگر آپ کے فرقے کی لڑکی کسی غیر مذہب کو اختیار کرے تو آ پ کیا کریں گے۔
5 / 25
کیا آپ کو خود پر اعتماد ہے ؟
6 / 25
) آپ ایک شہر سے دوسرے شہرسفر کر رہے ہیں اور راستے میں نماز کا وقت ہو گیا ہے کیا نماز دوسرے مسلک کی مسجد میں ادا کرنی چاہیے؟
7 / 25
اگر 10 مارکرز کی قیمت 5 روپے ہے تو تیس مار کرز کی قیمت کتنی ہو گی ؟
8 / 25
ملک کو مضبوط بنانے اور مستحکم کرنے میں کس کا اہم کردار ہے۔
9 / 25
لڑکی کو پردے کے بغیر دیکھیں تو کیا کریں گے۔
10 / 25
عورت کو صرف گھر کی چاردیواری میں رکھنا چاہیے۔
11 / 25
کیا آپ دوسرے مسلک کے لوگوں سے دوستی کریں گے؟
12 / 25
کیا آپ کبھی کسی نوجوان اور خوبصورت لڑکے کے ساتھ دوستی کی خواہش کرتے ہیں؟
13 / 25
کیا آپ کو اپنی خواہشات دوسروں سے منوانا مشکل لگتا ہے؟
14 / 25
میں اپنےآپ پر بہت انحصار نہیں کرتا ؟
15 / 25
اگر بسکٹ کے 3 پیکٹس کی قیمت 21 روپے ہے تو 5 پیکٹوں کی قیمت کیا ہو گی؟
16 / 25
کیا آپ دوسرے کو آواز نیچے کرنے کا کہتے ہیں؟
17 / 25
کیا فقہ کے خلاف مسجد میں جانا منع ہے؟
18 / 25
کیا آپ کو جذبات بیان کرنا اچھا لگتا ہے؟
19 / 25
اگر Ruby کا تعلق Red سے ہے تو Sapphire کا تعلق کس سے ہے؟
20 / 25
مجھے دوسروں کےاحساسات سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے ۔
21 / 25
کیا آپ کو اپنی خواہشات دوسروں سے منوانہ مشکل لگتا ہے؟
22 / 25
اگر 1 گاڑی 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے تو 2 کلو میٹر کا فا صلہ کتنے وقت میں طے کرے گی؟
23 / 25
کیا آپ جھوٹ بولتے ہیں؟
24 / 25
اگر 3 پنسلوں کی قیمت 9 روپے ہے تو 5 پنسلوں کی قیمت کیا ہو گی؟
25 / 25
عورت کو علاج کے لیے صرف لیڈی ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔
Your score is
Restart quiz